Deprecated: Creation of dynamic property EPS_Redirects_Plugin::$settings is deprecated in /home2/sangemee/public_html/wp-content/plugins/eps-301-redirects/plugin.php on line 55

Warning: Cannot modify header information - headers already sent by (output started at /home2/sangemee/public_html/wp-content/plugins/eps-301-redirects/plugin.php:55) in /home2/sangemee/public_html/wp-content/themes/twentytwentyfive/functions.php on line 296
پیپلزپارٹی آزاد کشمیر میں اپنا وزیراعظم لانے کے لیے متحرک ہوگئی – Sange Meel News: Latest news, breaking news, Pakistan

پیپلزپارٹی آزاد کشمیر میں اپنا وزیراعظم لانے کے لیے متحرک ہوگئی

اسلام آباد: سردار الیاس کی نااہلی کے بعد پیپلزپارٹی آزاد کشمیر میں جیالا وزیراعظم لانے کے لیے متحرک ہوگئی۔

پاکستان پیپلزپارٹی نے آزاد کشمیر میں اپنا وزیراعظم لانے کے لیے پی ڈی ایم جماعتوں کے ساتھ مشاورت شروع کردی۔

پی ڈی ایم کی آزاد کشمیر کی قانون ساز اسمبلی میں بیس نشتیں ہیں جن میں سے 12 پیپلزپارٹی کے پاس ہیں۔ پی ڈی ایم کو آزاد کشمیر میں اپنا وزیراعظم لانے کے لیے مزید 7 ارکان کی حمایت درکار ہے۔
مطلوبہ تعداد اور اراکین کی حمایت حاصل کرنے کے لیے پیپلزپارٹی نے آزاد کشمیر کی قانون ساز اسمبلی میں منتخب ہونے پی ٹی آئی کے ناراض ارکان سے رابطوں پر غور بھی شروع کردیا۔

Comments

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *