Deprecated: Creation of dynamic property EPS_Redirects_Plugin::$settings is deprecated in /home2/sangemee/public_html/wp-content/plugins/eps-301-redirects/plugin.php on line 55

Warning: Cannot modify header information - headers already sent by (output started at /home2/sangemee/public_html/wp-content/plugins/eps-301-redirects/plugin.php:55) in /home2/sangemee/public_html/wp-content/themes/twentytwentyfive/functions.php on line 296
بنگلہ دیش پریمئیر لیگ میں کومیلا وکٹورینز کی اونر کی پی ایس ایل میں دلچسپی – Sange Meel News: Latest news, breaking news, Pakistan

بنگلہ دیش پریمئیر لیگ میں کومیلا وکٹورینز کی اونر کی پی ایس ایل میں دلچسپی

بنگلہ دیش پریمئیر لیگ (بی پی ایل) میں کومیلا وکٹورینز کی اونر نفیسہ کمال نے پاکستان سپر لگ (پی ایس ایل) میں دلچسپی کا اظہار کیا ہے۔

بنگلہ دیشی صحافی فہیم رحمان کا کہنا ہے کہ بنگلہ دیش پریمئیر لیگ (بی پی ایل) میں کومیلا وکٹورینز کی مالکن نفیسہ کمال نے پی ایس ایل میں فرنچائز خریدنے میں دلچسپی کا اظہار کیا ہے تاہم اس حوالے سے کوئی پیشرفت نہیں ہوئی ہے۔

نفیسہ کمال ماضی میں بھی بنگلہ دیش کے علاوہ اپنی فرنچائز کو دیگر ممالک میں بھی بڑھانا چاہتی ہیں۔

Comments

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *