اسلام آباد: قومی اسمبلی اور سینیٹ کی خزانہ کمیٹیوں کے بعد قومی اسمبلی نے بھی پنجاب اور خیبر پختونخوا میں عام انتخابات کے لیے 21 ارب روپے فنڈز سے متعلق بل مسترد کردیا۔
خیال رہے کہ سپریم کورٹ کی جانب سے وفاقی حکومت کو حکم دیا گیا کہ پنجاب اور خیبرپختونخوا کے انتخابات کے لیے الیکشن کمیشن کو 10 اپریل تک 21 ارب روپے فراہم کیے جائیں۔

Leave a Reply