اسلام آباد: اسپیکر قومی اسمبلی راجہ پرویز اشرف نے پارلیمنٹ کی سلامتی کمیٹی کا ان کیمرا اجلاس طلب کرلیا جس میں اعلیٰ عسکری قیادت اور خفیہ اداروں کے سربراہان ارکان اسمبلی کو سیکیورٹی صورتحال اور دہشت گردوں کے خلاف وزیرستان میں ملٹری آپریشن کے حوالے سے بریفنگ دیں گے۔
پارلیمنٹ کی سلامتی کمیٹی کا ان کیمرا اجلاس طلب، عسکری قیادت ملکی سیکیورٹی پر بریفنگ دے گی

Leave a Reply