Deprecated: Creation of dynamic property EPS_Redirects_Plugin::$settings is deprecated in /home2/sangemee/public_html/wp-content/plugins/eps-301-redirects/plugin.php on line 55

Warning: Cannot modify header information - headers already sent by (output started at /home2/sangemee/public_html/wp-content/plugins/eps-301-redirects/plugin.php:55) in /home2/sangemee/public_html/wp-content/themes/twentytwentyfive/functions.php on line 296
توہین رسالت کے مرتکب کا عدالت میں قتل، ملزم کا مقدمہ جوینائل کورٹ منتقلی کی درخواست – Sange Meel News: Latest news, breaking news, Pakistan

توہین رسالت کے مرتکب کا عدالت میں قتل، ملزم کا مقدمہ جوینائل کورٹ منتقلی کی درخواست

پشاور: توہین عدالت کے ملزم کو عدالت کے اندر قتل کرنے والے ملزم فیصل جاوید کے وکلا نے کیس ہائی کورٹ سے جوینائل کورٹ منتقل کرنے کی درخواست کردی۔

توہین رسالت کے الزام میں گرفتار ملزم کو عدالت کے اندر قتل کرنے کے الزام میں گرفتار ملزم فیصل خالد کیس کی انسداد دہشت گردی کی خصوصی عدالت کے جج ڈاکٹر عامر نذیر کے روبرو سماعت ہوئی۔

وکیل فیصل خالد نے کہا کہ وقوعے کے وقت ملزم فیصل خالد کی عمر اٹھارہ سال سے کم تھی، کم عمر ملزمان کے کیس جوینائل کورٹ ٹرانسفر کرنے کے حوالے سے ہائی کورٹ کا فیصلہ موجود ہے، ملزم فیصل خالد کیس اے ٹی سی سے جوینائل کورٹ منتقل کیا جائے۔
خالد فیصل کے وکلاء نے پشاور ہائی کورٹ کے فیصلے پر بحث کے لیے مہلت مانگ لی جس پر عدالت نے پشاور ہائی کورٹ فیصلے پر بحث کے لیے سماعت 18 اپریل تک ملتوی کردی۔

Comments

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *