کراچی: پاکستان تحریک انصاف سندھ کے صدر علی زیدی کو گرفتار کرلیا گیا۔
ذرائع کے مطابق پی ٹی آئی سندھ کے صدر علی زیدی کو کراچی میں خیابان راحت میں پارٹی آفس سے گرفتار کیا گیا۔
پی ٹی آئی کے مرکز ی رہنما فواد چوہدری نے علی زیدی کی گرفتاری کی فوٹیج شیئر کرتے ہوئے کہا ہے کہ علی زیدی کو بغیر کسی وارنٹ کے گرفتار کیا گیا ہے، ظلم اور جبر کا یہ نظام کسی طور قبول نہیں۔

Leave a Reply