Deprecated: Creation of dynamic property EPS_Redirects_Plugin::$settings is deprecated in /home2/sangemee/public_html/wp-content/plugins/eps-301-redirects/plugin.php on line 55

Warning: Cannot modify header information - headers already sent by (output started at /home2/sangemee/public_html/wp-content/plugins/eps-301-redirects/plugin.php:55) in /home2/sangemee/public_html/wp-content/themes/twentytwentyfive/functions.php on line 296
چیف جسٹس اور (ن) لیگی رہنما کے درمیان ملاقات کا انکشاف – Sange Meel News: Latest news, breaking news, Pakistan

چیف جسٹس اور (ن) لیگی رہنما کے درمیان ملاقات کا انکشاف

اسلام آباد: چیف جسٹس سپریم کورٹ اور (ن) لیگی رہنما کے درمیان اہم ملاقات کا انکشاف ہوا ہے۔

سپریم کورٹ کے چیف جسٹس عمر عطا بندیال اور سابق اٹارنی جنرل و ن لیگی رہنما سلمان اسلم بٹ کے درمیان گزشتہ روز چیف جسٹس کے چیمبر میں ہوئی ملاقات ہوئی۔

اس حوالے سے صحافی نے اسلم بٹ سے سوال کیا کہ ملاقات کس سلسلے میں ہوئی؟ اس پر اسلم بٹ نے جواب دیا کہ چیف جسٹس صاحب نے ایک دو مرتبہ ملاقات کے لیے پیغام بھیجا تھا، میں اسلام آباد میں تھا تو چیف جسٹس سے ملنے چلا گیا۔
واضح رہے کہ سلمان اسلم بٹ ن لیگ کے سابقہ دور حکومت میں اٹارنی جنرل رہ چکے ہیں۔ سلمان اسلم بٹ کا شریف برادران کے ساتھ قریبی تعلق ہے۔

Comments

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *