Deprecated: Creation of dynamic property EPS_Redirects_Plugin::$settings is deprecated in /home2/sangemee/public_html/wp-content/plugins/eps-301-redirects/plugin.php on line 55

Warning: Cannot modify header information - headers already sent by (output started at /home2/sangemee/public_html/wp-content/plugins/eps-301-redirects/plugin.php:55) in /home2/sangemee/public_html/wp-content/themes/twentytwentyfive/functions.php on line 296
پیٹرول کے بعد ایل پی جی کی فی کلو قیمت میں بھی اضافہ – Sange Meel News: Latest news, breaking news, Pakistan

پیٹرول کے بعد ایل پی جی کی فی کلو قیمت میں بھی اضافہ

لاہور: ملک میں سیاسی، معاشی اور آئینی بحران سے فائدہ اٹھاتے ہوئے گیس مافیا نے قیمت میں من مانا اضافہ کر دیا۔

ایل پی جی اسوسی ایشن کے مطابق پیٹرول کے بعد ایل پی جی کی قیمت میں 10 روپے فی کلو بلاجواز اضافہ کر دیا گیا جس کے بعد گھریلوں سیلنڈر 120 روپے اور کمرشل 450 روپے مہنگا ہوگیا۔

سرکاری قیمت 229 روپے فی کلو کے بجائے ملک کے بڑے تمام شہروں میں ایل پی جی کی قیمت 310 روپے فی کلو پر پہنچ گئی۔
پہاڑی اور دور دراز علاقوں میں 330 روپے جبکہ گلگت بلکستان میں 360 روپے میں فروخت جاری ہے۔

Comments

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *