اسلام آباد: وفاقی وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے کہا ہے کہ سعودی عرب اور متحدہ عرب امارات نے پاکستان کو 3 ارب ڈالر کی فنانسنگ سے آئی ایم ایف کو مطلع کردیا۔
اسحاق ڈار نے بتایا کہ سعودیہ کی طرف سے پاکستان کو 2 ارب ڈالر دینے کی جب کہ یو اے ای کی طرف سے پاکستان کو ایک ارب ڈالر دینے کی تصدیق کی گئی۔

Leave a Reply