Deprecated: Creation of dynamic property EPS_Redirects_Plugin::$settings is deprecated in /home2/sangemee/public_html/wp-content/plugins/eps-301-redirects/plugin.php on line 55

Warning: Cannot modify header information - headers already sent by (output started at /home2/sangemee/public_html/wp-content/plugins/eps-301-redirects/plugin.php:55) in /home2/sangemee/public_html/wp-content/themes/twentytwentyfive/functions.php on line 296
عیدالفطر کے تیسرے روز دعوتوں کا سلسلہ جاری، تفریح گاہوں میں عوام کا رش – Sange Meel News: Latest news, breaking news, Pakistan

عیدالفطر کے تیسرے روز دعوتوں کا سلسلہ جاری، تفریح گاہوں میں عوام کا رش

ملک بھر میں عیدالفطر کا تیسرا روز ہے، لوگ خوشیاں منارہے ہیں اور گہما گہمی جاری ہے۔

عوام رشتے داروں کے گھروں پر جانے اور دعوتوں میں مشغول ہیں۔ لوگوں کی بڑی تعداد پارکس اور سیر و تفریح کے مقامات کا رخ کر رہی ہے۔ کراچی میں ساحل سمندر پر تفریح کےلیے آئے لوگوں کا رش ہے۔

بچے جھولے جھولنے میں مصروف ہیں اور عیدی کے پیسوں سے مزے مزے کی چیزیں خرید کر ان سے خوب لطف اندوز ہو رہے ہیں۔ گھروں میں مزے مزے کے کھانے پکائے جارہے ہیں۔
امن امان کی صورتحال یقینی بنانے کے لیے پولیس اہلکار چوکس ہیں۔

Comments

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *