Deprecated: Creation of dynamic property EPS_Redirects_Plugin::$settings is deprecated in /home2/sangemee/public_html/wp-content/plugins/eps-301-redirects/plugin.php on line 55

Warning: Cannot modify header information - headers already sent by (output started at /home2/sangemee/public_html/wp-content/plugins/eps-301-redirects/plugin.php:55) in /home2/sangemee/public_html/wp-content/themes/twentytwentyfive/functions.php on line 296
پرویزخٹک کی اہلیہ انتقال کرگئیں، صدر مملکت و دیگر کا اظہارتعزیت – Sange Meel News: Latest news, breaking news, Pakistan

پرویزخٹک کی اہلیہ انتقال کرگئیں، صدر مملکت و دیگر کا اظہارتعزیت

نوشہرہ: پاکستان تحریک انصاف کے رہنما اورخیبرپختونخوا کے سابق وزیراعلیٰ پرویزخٹک کی اہلیہ مختصر علالت کے بعد انتقال کرگئیں۔

خاندانی ذرائع نے آگاہ کیا ہے کہ مرحومہ کی نمازجنازہ اور تدفین کل لاہور میں ہوگی، مرحومہ کا جسدخاکی لاہور منتقل کردیا گیا ہے۔

دریں اثنا پرویز خٹک کی اہلیہ کے انتقال پر اپنے تعزیتی ٹویٹ میں صدرمملکت نے اظہارافسوس کرتے ہوئے مرحومہ کے لیے دعائے مغفرت اور لواحقین کے لیے صبر جمیل کے دعا کی ہے۔

اسپیکر قومی اسمبلی راجا پرویز اشرف نے بھی ٹویٹر پیغام کے ذریعے رہنما تحریک انصاف سے ان کی اہلیہ کی رحلت پر اظہارتعزیت کیا۔

Comments

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *