Deprecated: Creation of dynamic property EPS_Redirects_Plugin::$settings is deprecated in /home2/sangemee/public_html/wp-content/plugins/eps-301-redirects/plugin.php on line 55

Warning: Cannot modify header information - headers already sent by (output started at /home2/sangemee/public_html/wp-content/plugins/eps-301-redirects/plugin.php:55) in /home2/sangemee/public_html/wp-content/themes/twentytwentyfive/functions.php on line 296
جسٹس سردار طارق مسعود کا ٹویٹر پر کوئی اکاؤنٹ نہیں، ترجمان سپریم کورٹ – Sange Meel News: Latest news, breaking news, Pakistan

جسٹس سردار طارق مسعود کا ٹویٹر پر کوئی اکاؤنٹ نہیں، ترجمان سپریم کورٹ

اسلام آباد: سپریم کورٹ کے جج جسٹس سردار طارق مسعود کا سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر کوئی اکاؤنٹ نہیں ہے۔

ترجمان سپریم کورٹ نے اعلامیہ جاری کرتے ہوئے کہا کہ جسٹس سردار طارق مسعود کا سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر کوئی اکاؤنٹ نہیں ہے بلکہ انکے نام سے جعلی ٹویٹر اکاؤنٹ چل رہا ہے۔

اعلامیے کے مطابق معزز جج کا کسی سوشل میڈیا پلیٹ فارم پر اکاؤنٹ نہیں ہے، جعلی اکاؤنٹ چلانے والوں کے خلاف ایف آئی اے کو کارروائی کی ہدایت کر دی گئی ہے۔
ترجمان کا کہنا تھا کہ ایف آئی اے ایسے جعلی ناموں کی آئی ڈیز اور پیجز بلاک کرے۔

Comments

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *