لاہور: وفاقی وزیر قانون نے کہا ہے کہ عدالتوں کو سیاسی معاملات میں احتیاط سے کام لینا چاہیے۔
صوبائی دارالحکومت میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے وفاقی وزیر قانون اعظم نذیر تارڑ نے کہا کہ سیاسی معاملات کو عدالت میں نہیں لے جانا چاہیے۔ آڈیو لیکس کی گفتگو انتہائی سنگین ہے۔ سینئر وکیل اور سابق چیف جسٹس کے درمیان سنگین گفتگو ہوئی۔

Leave a Reply