Deprecated: Creation of dynamic property EPS_Redirects_Plugin::$settings is deprecated in /home2/sangemee/public_html/wp-content/plugins/eps-301-redirects/plugin.php on line 55

Warning: Cannot modify header information - headers already sent by (output started at /home2/sangemee/public_html/wp-content/plugins/eps-301-redirects/plugin.php:55) in /home2/sangemee/public_html/wp-content/themes/twentytwentyfive/functions.php on line 296
ثاقب نثار صاحب نواز شریف دشمنی میں بہت دُور چلے گئے، خواجہ آصف – Sange Meel News: Latest news, breaking news, Pakistan

ثاقب نثار صاحب نواز شریف دشمنی میں بہت دُور چلے گئے، خواجہ آصف

اسلام آباد: وزیر دفاع خواجہ آصف نے اپنے ایک بیان میں کہا ہے کہ ثاقب نثار صاحب! آپ نواز شریف دشمنی میں بہت دُور چلے گئے ہیں۔

سابق چیف جسٹس ثاقب نثار اور وکیل خواجہ طارق رحیم سے متعلق مبینہ آڈیو لیک کے حوالے سے ٹوئٹر پرجاری اپنے بیان میں وزیر دفاع نے کہا ہے کہ میاں ثاقب صاحب !آپ کی آڈیو سنی، بہت دکھ ہوا۔ آپ نواز شریف دشمنی میں بہت دُور چلے گئے۔

خواجہ آصف کا مزید کہنا تھا کہ آپ نے 14/15 سال قبل اپنے نواز و شہباز شریف کے ساتھ 2 گِلے مجھ سے بیان کیے، جو سراسر بے بنیاد ہیں، میں میڈیا پہ حقیقت بیان کر سکتا ہوں۔

Comments

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *