Deprecated: Creation of dynamic property EPS_Redirects_Plugin::$settings is deprecated in /home2/sangemee/public_html/wp-content/plugins/eps-301-redirects/plugin.php on line 55

Warning: Cannot modify header information - headers already sent by (output started at /home2/sangemee/public_html/wp-content/plugins/eps-301-redirects/plugin.php:55) in /home2/sangemee/public_html/wp-content/themes/twentytwentyfive/functions.php on line 296
حکومت کی مردم شماری پرایم کیوایم کے تحفظات دور کرنے کی یقین دہانی – Sange Meel News: Latest news, breaking news, Pakistan

حکومت کی مردم شماری پرایم کیوایم کے تحفظات دور کرنے کی یقین دہانی

اسلام آباد: وفاقی حکومت نے مردم شماری پر ایم کیوایم پاکستان کے تحفظات دور کرنے کی یقین دہانی کروا دی۔

ذرائع کے مطابق خالد مقبول صدیقی، ڈاکٹر فاروق ستار، امین الحق اور جاوید حنیف پر مشتمل ایم کیوایم پاکستان کے وفد نے حکومتی وفد سے ملاقات کی۔ ایم کیو ایم پاکستان کے وفد نے حکومتی ارکان خواجہ آصف ، خواجہ سعد رفیق اور احسن اقبال کو حالیہ مردم شماری پرتفصیل سے اپنے تحفظات سے آگاہ کیا۔

وفد کا کہنا تھا کہ کراچی کی آبادی کو معمول سے کم دکھایا گیا ہے۔ حکومتی وفد نے ایم کیوایم پاکستان کو تحفظات ختم کرنے کی یقین دہانی کروا دی۔

Comments

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *