Deprecated: Creation of dynamic property EPS_Redirects_Plugin::$settings is deprecated in /home2/sangemee/public_html/wp-content/plugins/eps-301-redirects/plugin.php on line 55

Warning: Cannot modify header information - headers already sent by (output started at /home2/sangemee/public_html/wp-content/plugins/eps-301-redirects/plugin.php:55) in /home2/sangemee/public_html/wp-content/themes/twentytwentyfive/functions.php on line 296
مہنگائی کی وجہ سے اسکولوں میں بچوں کا ڈراپ آؤٹ بڑھ گیا – Sange Meel News: Latest news, breaking news, Pakistan

مہنگائی کی وجہ سے اسکولوں میں بچوں کا ڈراپ آؤٹ بڑھ گیا

لاہور: ملک میں جاری معاشی بحران اور مہنگائی کی وجہ لوگوں کیلیے اپنے بچوں کو تعلیم دلوانا مشکل ہوگیا جب کہ سرکاری اورنجی اسکولوں میں ڈراپ آؤٹ کی شرح بہت بڑھ گئی ہے۔

نجی اسکولوں کی جانب سے فیسوں میں اضافہ کے بعد والدین کی جانب سے بچوں کو سرکاری اسکولوں میں داخل کروایا جارہاہے، محکمہ تعلیم پنجاب کے ذرائع کے مطابق صوبہ میں تعلیمی اداروں میں طلبہ کے ڈراپ آؤٹ کی شرح بہت زیادہ ہے۔

مجموعی طورپر پہلی سے بارہویں جماعت تک کے طلبہ میں ڈراپ آؤٹ کی شرح 60فیصد ہے جس میں پہلی سے پانچویں تک یہ شرح 28سے 30فیصد، پانچویں سے دسویں تک 40سے50فیصد جبکہ گیارہویں اور بارہویں تک شرح 60فیصد ہوجاتی ہے۔

Comments

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *