اسلام آباد: روسی خام تیل کا پہلا کارگو 24 مئی تک پاکستان پہنچے گا۔
پٹرولیم ڈویژن ذرائع کے مطابق روس سے ابھی پہلا ٹیسٹ کارگو منگوایا ہے جو 24 مئی تک پاکستان پہنچے گا تاہم روسی تیل کتنا سستا ملے گا کچھ کہنا قبل ازوقت ہوگا۔

Leave a Reply