اسلام آباد: وفاقی کابینہ نے الیکٹرک بائیکس و رکشا کے لیے فنانسنگ فسیلیٹی کی منظوری دیدی۔
وزیراعظم شہباز شریف کی زیرِ صدارت وفاقی کابینہ کا اجلاس ہوا، وفاقی کابینہ کے اجلاس میں سوات کے علاقے کبل میں کانٹر ٹیررازم ڈیپارٹمنٹ پولیس اسٹیشن میں ہوئے واقعے کے نتیجے میں قیمتی جانی نقصان پر گہرے دکھ اور رنج کا اظہار کیا گیا۔

Leave a Reply