Deprecated: Creation of dynamic property EPS_Redirects_Plugin::$settings is deprecated in /home2/sangemee/public_html/wp-content/plugins/eps-301-redirects/plugin.php on line 55

Warning: Cannot modify header information - headers already sent by (output started at /home2/sangemee/public_html/wp-content/plugins/eps-301-redirects/plugin.php:55) in /home2/sangemee/public_html/wp-content/themes/twentytwentyfive/functions.php on line 296
سرکاری قرضے سسٹین ایبل لیول سے بلند رہنے کے خطرات – Sange Meel News: Latest news, breaking news, Pakistan

سرکاری قرضے سسٹین ایبل لیول سے بلند رہنے کے خطرات

اسلام آباد: پاکستان کے سرکاری قرضے سسٹین ایبل لیول سے بڑھنے کے خطرات بڑھ گئے ہیں جب ہک ایکسچینج ریٹ میں کوئی بھی منفی تبدیلی قرضوں کی شرح کو سسٹین ایبل لیول سے آئندہ تین سال کے لیے بڑھا سکتی ہے۔

وزارت خزانہ کی جاری کردہ رپورٹ کے مطابق پاکستان جیسے ممالک کے لیے قرضوں کی سسٹین ایبل سطح جی ڈی پی کے 70 فیصد ہے، اور اگر گراس فنانسنگ نیڈز جی ڈی پی کے 15 فیصد سے زیادہ بڑھ جائے تو یہ نان سسٹین ایبل ہوجاتے ہیں، اور پاکستان کے قرضے ان دونوں حدود کو کراس کرچکے ہیں۔

ڈیبٹ اسسمنٹ سسٹین ایبیلیٹی اینالیسز رپورٹ کے مطابق پاکستان کے قرضوں کا حجم پہلے ہی سسٹین ایبل لیول سے زیادہ ہے، جس کی وجہ سے ڈیفالٹ کے انتہائی خطرات موجود ہیں، اور کوئی بھی منفی تبدیلی پاکستان کے قرضوں کو 2026 تک مسلسل سسٹین ایبل لیول سے اوپر رکھ سکتی ہے۔

Comments

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *