Deprecated: Creation of dynamic property EPS_Redirects_Plugin::$settings is deprecated in /home2/sangemee/public_html/wp-content/plugins/eps-301-redirects/plugin.php on line 55

Warning: Cannot modify header information - headers already sent by (output started at /home2/sangemee/public_html/wp-content/plugins/eps-301-redirects/plugin.php:55) in /home2/sangemee/public_html/wp-content/themes/twentytwentyfive/functions.php on line 296
آئندہ مالی سال معاشی ہدف 3.5 مہنگائی 20 فیصد رہے گی، سرکاری رپورٹ میں انکشاف – Sange Meel News: Latest news, breaking news, Pakistan

آئندہ مالی سال معاشی ہدف 3.5 مہنگائی 20 فیصد رہے گی، سرکاری رپورٹ میں انکشاف

ایک سرکاری رپورٹ میں انکشاف کیا گیا ہے کہ حکومت کی جانب سے آئندہ مالی سال کیلیے معاشی ترقی کا ہدف 3.5 اور مہنگائی کی شرح 20 فیصد تک رکھنے کا امکان ہے۔

حکومتی ذرائع کے مطابق مالی سال 2023-24 سے 2025-26 کے وسط مدتی اقتصادی فریم ورک کو اگلے مالی سال کے بجٹ کے حصے کے طور پر تیار کیا جا رہا ہے، پی ڈی ایم حکومت 10 جون کو اس کا اعلان کرنے کا منصوبہ بنا رہی ہے۔

مذکورہ رپورٹ جسے تاحال اگلے مہینے کے دوران متعدد ایگزیکٹو منظوریوں کے عمل سے گزرنا ہے،میں تسلیم کیا گیا ہے کہ موجودہ مہنگائی کے دباؤ کو کم کرنے میں کچھ وقت لگے گا۔

Comments

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *