Deprecated: Creation of dynamic property EPS_Redirects_Plugin::$settings is deprecated in /home2/sangemee/public_html/wp-content/plugins/eps-301-redirects/plugin.php on line 55

Warning: Cannot modify header information - headers already sent by (output started at /home2/sangemee/public_html/wp-content/plugins/eps-301-redirects/plugin.php:55) in /home2/sangemee/public_html/wp-content/themes/twentytwentyfive/functions.php on line 296
پی ٹی آئی کے سابق رکن اسمبلی فضل الہیٰ کیخلاف کار سرکار میں مداخلت کا مقدمہ درج – Sange Meel News: Latest news, breaking news, Pakistan

پی ٹی آئی کے سابق رکن اسمبلی فضل الہیٰ کیخلاف کار سرکار میں مداخلت کا مقدمہ درج

پشاور: کار سرکار میں مدخلت سنیگن نتائج کی دھمکیاں دینے پر پی ٹی آئی کے سابق رکن صوبائی اسمبلی فضل الہی کے خلاف مقدمہ درج کرلیا گیا.

تحریک انصاف کے سابق رکن صوبائی اسمبلی فضل الہی نے حلقے کی بجلی بند ہونے پر کوہاٹ روڈ پر گرڈ اسٹیشن میں کارکنوں سمیت زبردستی گھستے ہوئے بجلی بحال کرادی تھی جس پر پیسکو کی جانب سے پی ٹی آئی کے رکن کے خلاف کار سرکار میں مداخلت، دھمکیاں دینے اور دیگر دفعات کے تحت مقدمہ درج کرلیا گیا ہے۔

سابق رکن اسمبلی کے خلاف تھانہ بھانہ ماڑی میں دفعہ 506، 186، 148 اور 149 کے تحت مقدمہ درج کیا گیا ہے۔

Comments

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *