Deprecated: Creation of dynamic property EPS_Redirects_Plugin::$settings is deprecated in /home2/sangemee/public_html/wp-content/plugins/eps-301-redirects/plugin.php on line 55

Warning: Cannot modify header information - headers already sent by (output started at /home2/sangemee/public_html/wp-content/plugins/eps-301-redirects/plugin.php:55) in /home2/sangemee/public_html/wp-content/themes/twentytwentyfive/functions.php on line 296
یو اے ای میں خود کو انڈیا سے زیادہ محفوظ خیال کرتا ہوں، سلمان خان – Sange Meel News: Latest news, breaking news, Pakistan

یو اے ای میں خود کو انڈیا سے زیادہ محفوظ خیال کرتا ہوں، سلمان خان

ممبئی: بھارتی سپر اسٹار سلمان خان نے کہا ہے کہ وہ انڈیا میں قتل کی دھمکیاں ملنے باوجود یو اے ای میں خود کو محفوظ خیال کرتے ہیں۔

ایک تازہ انٹرویو میں اداکار کا کہنا تھا کہ سیکورٹی ہونا، غیر محفوظ رہنے سے بہتر ہے اور قتل کی دھمکیوں کے بعد اب ان کیلئے ممکن نہیں رہا کہ وہ بائیک چلائیں یا اکیلے سفر کریں۔

یو اے ای میں اپنی سیکورٹی کے حوالے سے اداکار کا کہنا تھا کہ جب وہ دبئی میں ہوتے ہیں تو انہیں کسی چیز کی ضرورت نہیں ہوتی اور وہ خود کو مکمل طور پر محفوظ سمجھتے ہیں۔

Comments

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *