Deprecated: Creation of dynamic property EPS_Redirects_Plugin::$settings is deprecated in /home2/sangemee/public_html/wp-content/plugins/eps-301-redirects/plugin.php on line 55

Warning: Cannot modify header information - headers already sent by (output started at /home2/sangemee/public_html/wp-content/plugins/eps-301-redirects/plugin.php:55) in /home2/sangemee/public_html/wp-content/themes/twentytwentyfive/functions.php on line 296
ایل پی جی فی کلو 4 روپے مہنگی کر دی گئی – Sange Meel News: Latest news, breaking news, Pakistan

ایل پی جی فی کلو 4 روپے مہنگی کر دی گئی

اسلام آباد: ایل پی جی فی کلو 4روپے 89پیسے مہنگی ہوگئی جس کے بعد فی کلو ایل پی جی کی نئی قیمت 233روپے 88 پیسے مقرر کر دی گئی۔

اوگرا نے نوٹیفکیشن جاری کر دیا جو فوری طور پر نافذالعمل ہوگیا۔

نوٹیفکیشن کے مطابق ایل پی جی کا گھریلو سلنڈر 57روپے 70پیسے مہنگا کر دیا گیا، اضافے کے بعد 11.8کلوگرام کے ایل پی جی سلنڈر کی نئی قیمت 2759روپے 89پیسے مقرر ہوگئی۔
واضح رہے کہ دو روز قبل وفاقی حکومت کی جانب سے پیٹرول کی قیمتیں برقرار رکھی گئی تھیں۔

Comments

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *