Deprecated: Creation of dynamic property EPS_Redirects_Plugin::$settings is deprecated in /home2/sangemee/public_html/wp-content/plugins/eps-301-redirects/plugin.php on line 55

Warning: Cannot modify header information - headers already sent by (output started at /home2/sangemee/public_html/wp-content/plugins/eps-301-redirects/plugin.php:55) in /home2/sangemee/public_html/wp-content/themes/twentytwentyfive/functions.php on line 296
میسی چھٹیاں گزارنے اہلخانہ کے ہمراہ سعودی عرب پہنچ گئے، تصاویر وائرل – Sange Meel News: Latest news, breaking news, Pakistan

میسی چھٹیاں گزارنے اہلخانہ کے ہمراہ سعودی عرب پہنچ گئے، تصاویر وائرل

ارجنٹائن کو فیفا ورلڈکپ جتوانے والے لیونل میسی اہلخانہ کے ہمراہ چھٹیاں منانے سعودی عرب پہنچ گئے۔

وزیر سیاحت احمد الخطیب سماجی رابطے کی سائٹ ٹوئٹر پر اسٹار فٹبالر لیونل میسی کی تصاویر شیئر کرتے ہوئے اسٹار فٹبالر کو خوش آمدید کہا اور بتایا کہ اہلیہ اور بچوں کے ہمراہ چھٹیاں گزارنے سعودی عرب آئے ہیں۔

تصاویر میں میسی اور ان کی اہلیہ کو ایک پارک میں ساتھ بیٹھے وقت گزارتے دیکھا جاسکتا ہے جبکہ ایک اور تصویر میں وہ اپنے بیٹوں کے ہمراہ ہرن کو کھانا کھلا رہے ہیں۔

Comments

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *