Deprecated: Creation of dynamic property EPS_Redirects_Plugin::$settings is deprecated in /home2/sangemee/public_html/wp-content/plugins/eps-301-redirects/plugin.php on line 55

Warning: Cannot modify header information - headers already sent by (output started at /home2/sangemee/public_html/wp-content/plugins/eps-301-redirects/plugin.php:55) in /home2/sangemee/public_html/wp-content/themes/twentytwentyfive/functions.php on line 296
پارلیمنٹ کا مشترکہ اجلاس 4 مئی کو دن 11 بجے طلب – Sange Meel News: Latest news, breaking news, Pakistan

پارلیمنٹ کا مشترکہ اجلاس 4 مئی کو دن 11 بجے طلب

اسلام آباد: اسپیکر قومی اسمبلی نے پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس کا شیڈول تبدیل کردیا، مشترکہ اجلاس اب 15 مئی کے بجائے 4 مئی کو دن 11 بجے طلب کرلیا گیا ہے۔

اسپیکر نے اجلاس کے شیڈول میں تبدیلی جوائنٹ سیٹنگز رولز 1973 کے قاعدہ 4 کے تحت کی، قومی اسمبلی سیکرٹریٹ نے پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس کے شیڈول میں تبدیلی کا سرکلر جاری کردیا۔

دوسری جانب صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے سینیٹ کا اجلاس 5 مئی بروز جمعہ صبح ساڑھے 10 بجے طلب کرلیا، صدر مملکت کی جانب سے سینیٹ کا اجلاس آئین کے آرٹیکل 54 ایک کے تحت طلب کیا گیا ہے۔

Comments

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *