Deprecated: Creation of dynamic property EPS_Redirects_Plugin::$settings is deprecated in /home2/sangemee/public_html/wp-content/plugins/eps-301-redirects/plugin.php on line 55

Warning: Cannot modify header information - headers already sent by (output started at /home2/sangemee/public_html/wp-content/plugins/eps-301-redirects/plugin.php:55) in /home2/sangemee/public_html/wp-content/themes/twentytwentyfive/functions.php on line 296
ڈالر کی انٹربینک قیمت میں معمولی اضافہ – Sange Meel News: Latest news, breaking news, Pakistan

ڈالر کی انٹربینک قیمت میں معمولی اضافہ

کراچی: انٹر بینک میں ڈالر کی قدر میں معمولی اضافہ ہوا جبکہ اوپن مارکیٹ میں ڈالر کی قدر مستحکم ریکارڈ کی گئی۔

اسٹیٹ بینک کے مطابق منگل کو انٹر بینک میں ڈالر کی قدر 8 پیسے کے معمولی اضافہ سے 283.84 روپے کی سطح سے بڑھ کر 283.92 روپے کی سطح پر آگئی جبکہ اوپن مارکیٹ میں ڈالر کی قدر 290 روپے کی سطح پر مستحکم رہی۔

دیگر کرنسیوں میں یورو کی قیمت فروخت ایک روپے اضافے سے 317 روپے اور برطانوی پاؤنڈ کی قیمت فروخت 1.50 روپے کمی سے 359.50 روپے کی سطح پر آ گئی۔

Comments

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *