Deprecated: Creation of dynamic property EPS_Redirects_Plugin::$settings is deprecated in /home2/sangemee/public_html/wp-content/plugins/eps-301-redirects/plugin.php on line 55

Warning: Cannot modify header information - headers already sent by (output started at /home2/sangemee/public_html/wp-content/plugins/eps-301-redirects/plugin.php:55) in /home2/sangemee/public_html/wp-content/themes/twentytwentyfive/functions.php on line 296
زرمبادلہ کے ذخائرمزید 60 لاکھ ڈالر کم ہوگئے – Sange Meel News: Latest news, breaking news, Pakistan

زرمبادلہ کے ذخائرمزید 60 لاکھ ڈالر کم ہوگئے

کراچی: زرمبادلہ کے سرکاری ذخائر میں گراوٹ جاری ہے اور گذشتہ ہفتے کے دوران ذخائر میں مزید 60 لاکھ ڈالر کی کمی واقع ہوئی ہے۔

اسٹیٹ بینک آف پاکستان کے مطابق گزشتہ ہفتہ کے دوران مزید 60 لاکھ ڈالر کی کمی سے زرمبادلہ کے سرکاری ذخائر4 ارب 45 کروڑ 72 لاکھ ڈالر کی سطح پر آگئے۔

مرکزی بینک کے مطابق زرمبادلہ کے مجموعی ذخائر کی مالیت 28 اپریل کو 10 ارب 4 کروڑ 32 لاکھ ڈالر ریکارڈ کی گئی۔
کمرشل بینکوں کے پاس 5 ارب 58 کروڑ 60 لاکھ ڈالر کے ذخائر موجود ہیں ۔

Comments

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *