Deprecated: Creation of dynamic property EPS_Redirects_Plugin::$settings is deprecated in /home2/sangemee/public_html/wp-content/plugins/eps-301-redirects/plugin.php on line 55

Warning: Cannot modify header information - headers already sent by (output started at /home2/sangemee/public_html/wp-content/plugins/eps-301-redirects/plugin.php:55) in /home2/sangemee/public_html/wp-content/themes/twentytwentyfive/functions.php on line 296
نامور اداکار توقیر ناصر پنجاب فلم سنسر بورڈ کے چیئرمین مقرر – Sange Meel News: Latest news, breaking news, Pakistan

نامور اداکار توقیر ناصر پنجاب فلم سنسر بورڈ کے چیئرمین مقرر

لاہور: نامور اداکار توقیر ناصر کو پنجاب فلم سنسر بورڈ کا چیئرمین بنا دیا گیا جبکہ واسع چوہدری پنجاب فلم سنسر بورڈ کے وائس چیئرمین ہوں گے۔

سیکریٹری اطلاعات و ثقافت پنجاب علی نواز نے باقاعدہ نوٹیفِکیشن بھی جاری کر دیا ہے۔ پنجاب فلم سنسر بورڈ کے عہدیداروں کی میعاد 2سال ہوگی۔

پنجاب فلم سنسر بورڈ میں سات ارکان کا بھی انتخاب کیا گیا ہے۔ ممبران میں ڈاکڑ یونس بٹ، میاں امجد فرزند، کنول نعمان، مقصود احمد بٹ، جگن کاظم، خالدہ یوسف اور انجم رشید بھی ممبران میں شامل ہیں۔

Comments

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *