Deprecated: Creation of dynamic property EPS_Redirects_Plugin::$settings is deprecated in /home2/sangemee/public_html/wp-content/plugins/eps-301-redirects/plugin.php on line 55

Warning: Cannot modify header information - headers already sent by (output started at /home2/sangemee/public_html/wp-content/plugins/eps-301-redirects/plugin.php:55) in /home2/sangemee/public_html/wp-content/themes/twentytwentyfive/functions.php on line 296
آمدن سے زائد اثاثے؛ عثمان بزدار ایک بار پھر نیب طلب – Sange Meel News: Latest news, breaking news, Pakistan

آمدن سے زائد اثاثے؛ عثمان بزدار ایک بار پھر نیب طلب

لاہور: آمدن سے زائد اثاثہ جات بنانے کے کیس میں نیب نے ایک بار پھر عثمان بزدار کو طلب کرلیا۔

سابق وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار کو آمدن سے زائد اثاثے بنانے کے کیس میں ایک بار پھر نیب لاہور میں طلب کیا گیا ہے۔ نیب نے عثمان بزدار کو 9 مئی دن 11 بجے طلب کیا ہے۔

ذرائع کا کا کہنا ہے کہ سردار عثمان بزدار نیب لاہور کی تحقیقاتی ٹیم کو مطمئن کرنے میں ناکام ہیں۔ عثمان بزدار کو 30 نکات مشتمل سوالنامے کے جواب دینے کے لیے طلب کیا گیا۔

عثمان بزدار سے 40 ارب روپے کے منصوبوں کا ایک ہی روز افتتاح پر بھی سوالات کیے گئے۔ علاوہ ازیں اُن سے ڈی جی خان میں ڈیم کی تعمیر کا ٹھیکہ من پسند افراد کو دینے سے متعلق سوال بھی کیے گئے ہیں۔

Comments

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *