Deprecated: Creation of dynamic property EPS_Redirects_Plugin::$settings is deprecated in /home2/sangemee/public_html/wp-content/plugins/eps-301-redirects/plugin.php on line 55

Warning: Cannot modify header information - headers already sent by (output started at /home2/sangemee/public_html/wp-content/plugins/eps-301-redirects/plugin.php:55) in /home2/sangemee/public_html/wp-content/themes/twentytwentyfive/functions.php on line 296
سونے کی فی تولہ قیمت میں 500روپے اضافہ – Sange Meel News: Latest news, breaking news, Pakistan

سونے کی فی تولہ قیمت میں 500روپے اضافہ

کراچی: عالمی مارکیٹ میں گزشتہ روز سونے کی فی اونس قیمت 19 ڈالرزکی کمی سے 2017 ڈالرز فی اونس کی سطح پر ریکارڈ کی گئی۔

عالمی مارکیٹ میں سونے کے نرخوں میں کمی کے باوجود مقامی سطح پر سونے کی قیمت میں تیزی رہی اورفی تولہ سونے کے بھاؤ 500 روپے اضافے سے 2 لاکھ 25 ہزار 500 روپے کی سطح پر آگئی۔

دس گرام سونے کی قیمت 429 روپے اضافے سے 1 لاکھ 93 ہزار 330 روپے کی بلند ترین سطح پر رہی جبکہ چاندی کی فی تولہ قیمت 80 روپے کی کمی سے 2870 روپے کی سطح پر ریکارڈ کی گئی۔

Comments

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *