Deprecated: Creation of dynamic property EPS_Redirects_Plugin::$settings is deprecated in /home2/sangemee/public_html/wp-content/plugins/eps-301-redirects/plugin.php on line 55

Warning: Cannot modify header information - headers already sent by (output started at /home2/sangemee/public_html/wp-content/plugins/eps-301-redirects/plugin.php:55) in /home2/sangemee/public_html/wp-content/themes/twentytwentyfive/functions.php on line 296
عمران خان کی گرفتاری کے نتیجے میں احتجاج اور ہنگاموں پر ’اقوام متحدہ‘ کا بیان – Sange Meel News: Latest news, breaking news, Pakistan

عمران خان کی گرفتاری کے نتیجے میں احتجاج اور ہنگاموں پر ’اقوام متحدہ‘ کا بیان

واشنگٹن: اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل نے سابق وزیراعظم عمران خان کی گرفتاری کے نتیجے میں شروع ہونے والے احتجاج اور ہنگاموں کا نوٹس لیتے ہوئے تمام فریقین سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ تشدد کی کارروائیوں سے گریز کریں۔

سیکرٹری جنرل نے اپنے بیان میں حکام پر زور دیتے ہوئے کہا کہ وہ سابق وزیراعظم خان کے خلاف کی جانے والی قانونی کارروائی میں مناسب طریقہ کار اپنائیں اور قانون کی حکمرانی کا احترام کریں۔

انہوں نے پرامن اجتماع کے حق کا احترام کرنے پر زور دیا۔

Comments

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *