Deprecated: Creation of dynamic property EPS_Redirects_Plugin::$settings is deprecated in /home2/sangemee/public_html/wp-content/plugins/eps-301-redirects/plugin.php on line 55

Warning: Cannot modify header information - headers already sent by (output started at /home2/sangemee/public_html/wp-content/plugins/eps-301-redirects/plugin.php:55) in /home2/sangemee/public_html/wp-content/themes/twentytwentyfive/functions.php on line 296
سعودی عرب کے نائب وزیر داخلہ 2 روزہ دورے پر پاکستان پہنچ گئے – Sange Meel News: Latest news, breaking news, Pakistan

سعودی عرب کے نائب وزیر داخلہ 2 روزہ دورے پر پاکستان پہنچ گئے

اسلام آباد: سعودی عرب کے نائب وزیر داخلہ ڈاکٹر ناصر بن عبدالعزیز ال داؤد 2 روزہ دورے پر پاکستان پہنچ گئے۔

سعودی عرب کے نائب وزیر داخلہ کا نور خان ایئربیس پر استقبال پاکستانی ہم منصب اور سفارت خانے کے حکام نے کیا۔

سعودی نائب وزیر داخلہ دورے کے دوران وزیر اعظم شہباز شریف، وفاقی وزیر برائے انسداد منشیات اور آرمی چیف سے بھی اہم ملاقاتیں کریں گے۔
اپنے دورے کے دوران سعودی نائب وزیر داخلہ روڈ ٹو مکہ پراجیکٹ کے معاہدے پر دستخط کریں گے۔ ہہ منصوبے پاکستانی حجاج کو آسان اور پریشانی سے پاک امیگریشن فراہم کرنے میں سنگ میل ثابت ہوگا۔

Comments

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *