Deprecated: Creation of dynamic property EPS_Redirects_Plugin::$settings is deprecated in /home2/sangemee/public_html/wp-content/plugins/eps-301-redirects/plugin.php on line 55

Warning: Cannot modify header information - headers already sent by (output started at /home2/sangemee/public_html/wp-content/plugins/eps-301-redirects/plugin.php:55) in /home2/sangemee/public_html/wp-content/themes/twentytwentyfive/functions.php on line 296
اگے 5 سال انسانی تاریخ کے گرم ترین سال ہونگے، اقوام متحدہ – Sange Meel News: Latest news, breaking news, Pakistan

اگے 5 سال انسانی تاریخ کے گرم ترین سال ہونگے، اقوام متحدہ

جنیوا: اقوام متحدہ کے عالمی موسمیاتی ادارے ڈبلیو ایم او نے خدشہ ظاہر کیا ہے کہ 2023 سے 2027 تک کا عرصہ انسانی تاریخ کا گرم ترین پانچ سالہ دور ہو گا۔

عالمی میڈیا رپورٹس کے مطابق ڈبلیو ایم او نے خبردار کیا ہے کہ گرین ہاؤس گیسوں سے کرہ ارض کے درجہ حرارت میں مسلسل اضافہ ہو رہا ہے۔

ادارے نے کہا کہ عالمی درجہ حرارت کے حوالے سے جو حد سوچی تھی، اس سے تجاوز ہونے والا ہے۔ اس بات کا 98 فیصد امکان ہے کہ اگلے پانچ سالوں میں درجہ حرات تاریخ کی بلند ترین سطح پر ہوگا۔
واضح رہے کہ اب تک ریکارڈ کیے گئے گرم ترین آٹھ سال 2015 اور 2022 کے درمیان تھے لیکن موسمیاتی تبدیلیوں میں تیزی کے ساتھ درجہ حرارت میں مزید اضافے کی پیش گوئی ہے۔

Comments

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *