Deprecated: Creation of dynamic property EPS_Redirects_Plugin::$settings is deprecated in /home2/sangemee/public_html/wp-content/plugins/eps-301-redirects/plugin.php on line 55

Warning: Cannot modify header information - headers already sent by (output started at /home2/sangemee/public_html/wp-content/plugins/eps-301-redirects/plugin.php:55) in /home2/sangemee/public_html/wp-content/themes/twentytwentyfive/functions.php on line 296
ایم کیو ایم کا فوج سے اظہار یکجہتی ریلی نکالنے کا فیصلہ – Sange Meel News: Latest news, breaking news, Pakistan

ایم کیو ایم کا فوج سے اظہار یکجہتی ریلی نکالنے کا فیصلہ

کراچی: ایم کیو ایم پاکستان نے پاک افواج سے اظہار یکجہتی کا اعلان کردیا۔

ایم کیو ایم نے کل نو مئی کے واقعات کے خلاف ریلی نکالنے کا فیصلہ کرلیا۔ ذرائع کے مطابق کل بعد نماز جمعہ ریلی کا انعقاد کیا جائے گا۔

ریلی میں پاک افواج ، ملکی سلامتی کے اداروں ، افسران سے اظہار یکجہتی اور شہداء کو خراج عقیدت پیش کیا جائے گا۔

نو مئی کے واقعات کی شدید مذمت ، نو مئی کے واقعات پر مذمتی قرار داد پیش کی جائے گی ، ملکی سلامتی اداروں کی تنصیبات پر حملے ، املاک کو جلانے والوں کو ریلی کے ذریعے بھرپور پیغام دیا جائے گا۔

Comments

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *