Deprecated: Creation of dynamic property EPS_Redirects_Plugin::$settings is deprecated in /home2/sangemee/public_html/wp-content/plugins/eps-301-redirects/plugin.php on line 55

Warning: Cannot modify header information - headers already sent by (output started at /home2/sangemee/public_html/wp-content/plugins/eps-301-redirects/plugin.php:55) in /home2/sangemee/public_html/wp-content/themes/twentytwentyfive/functions.php on line 296
نو مئی گرفتاریاں : لاہور پولیس نے پی ٹی آئی کے 300 مرد و خواتین کی فہرست تیار کرلی – Sange Meel News: Latest news, breaking news, Pakistan

نو مئی گرفتاریاں : لاہور پولیس نے پی ٹی آئی کے 300 مرد و خواتین کی فہرست تیار کرلی

لاہور پولیس نے 300 سے زائد خواتین کی فہرست تیار کرلی جنہیں گرفتار کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔

ذرائع نے بتایا ہے کہ فہرست میں وہ خواتین شامل ہیں جو 9 مئی کو جناح ہاؤس کے اندر اور باہر موجود تھیں، لسٹ ٹیکنیکل اور انٹیلی جنس ذرائع سے تیار کی گئی ہے۔

ذرائع کے مطابق حکومت پنجاب سے منظوری کے بعد گرفتاری کا سلسلہ شروع کیا جائے گا جب کہ زمان پارک میں دہشت گردوں کے معاملے میں حکمت عملی کو مخصوص افسران تک محدود رکھنے کا فیصلہ بھی کیا گیا ہے۔

Comments

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *