Deprecated: Creation of dynamic property EPS_Redirects_Plugin::$settings is deprecated in /home2/sangemee/public_html/wp-content/plugins/eps-301-redirects/plugin.php on line 55

Warning: Cannot modify header information - headers already sent by (output started at /home2/sangemee/public_html/wp-content/plugins/eps-301-redirects/plugin.php:55) in /home2/sangemee/public_html/wp-content/themes/twentytwentyfive/functions.php on line 296
پیپلز پارٹی نے میئر کراچی کیلیے مرتضی وہاب کا نام فائنل کردیا – Sange Meel News: Latest news, breaking news, Pakistan

پیپلز پارٹی نے میئر کراچی کیلیے مرتضی وہاب کا نام فائنل کردیا

کراچی: پیپلز پارٹی نے کراچی اور حیدر آباد کے میئر کے لیے اپنے امیدواروں کے نام فائنل کرلیے، میئر کراچی کے لیے مرتضیٰ وہاب کا نام طے کیا گیا ہے۔

میئر کراچی کے امیدوار کے لیے پیپلز پارٹی کی قیادت کے درمیان مشاورت مکمل ہوگئی۔ آصف زرداری، فریال تالپور اور بلاول بھٹو نے سینئر پارٹی رہنماؤں سے مشاورت کی۔

مشاورت مکمل ہونے کے بعد پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے سابق ایڈمنسٹریٹر کراچی مرتضی وہاب کو میئر کراچی کے لیے بطور امیدوار منظوری دے دی۔
اسی طرح پیپلز پارٹی کی قیادت نے میئر حیدرآباد کے لیے کاشف شورو کا نام فائنل کیا گیا ہے۔

Comments

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *