Deprecated: Creation of dynamic property EPS_Redirects_Plugin::$settings is deprecated in /home2/sangemee/public_html/wp-content/plugins/eps-301-redirects/plugin.php on line 55

Warning: Cannot modify header information - headers already sent by (output started at /home2/sangemee/public_html/wp-content/plugins/eps-301-redirects/plugin.php:55) in /home2/sangemee/public_html/wp-content/themes/twentytwentyfive/functions.php on line 296
پشاور میں موٹر سائیکل ورکشاپ میں دھماکا سے ایک شخص جاں بحق – Sange Meel News: Latest news, breaking news, Pakistan

پشاور میں موٹر سائیکل ورکشاپ میں دھماکا سے ایک شخص جاں بحق

پشاور: رینگ روڈ پر موٹر سائیکل ورکشاپ میں دھماکا سے ایک شخص جاں بحق ہوگیا۔

ترجمان پولیس نے بتایا کہ دھماکے میں موٹر سائیکل ورکشاپ میں موجود نوجوان جاں بحق ہو جبکہ 3 افراد معمولی زخمی بھی ہوئے ہیں۔ اس حوالے سے مزید بتایا گیا کہ ایک شخص موٹرسائیکل کی مرمت کرانے آیا تھا۔

پولیس کے مطابق ورکشاپ میں ایک شخص موٹر سائیکل ٹھیک کروانے لایا اور مرمت کے دوران اچانک دھماکا ہوا۔ دھماکے سے علاقے میں خوف پھیل گیا جبکہ پولیس کو فوری پر مطلع کیا گیا۔ پولیس نے وقوعہ پر پہنچ کر بی ڈی یو کو بھی طلب کرلیا۔

Comments

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *