Deprecated: Creation of dynamic property EPS_Redirects_Plugin::$settings is deprecated in /home2/sangemee/public_html/wp-content/plugins/eps-301-redirects/plugin.php on line 55

Warning: Cannot modify header information - headers already sent by (output started at /home2/sangemee/public_html/wp-content/plugins/eps-301-redirects/plugin.php:55) in /home2/sangemee/public_html/wp-content/themes/twentytwentyfive/functions.php on line 296
ویڈیو؛ سجاد علی کی بیٹے کے ہمراہ کیٹی پیری کے کنسرٹ میں شرکت – Sange Meel News: Latest news, breaking news, Pakistan

ویڈیو؛ سجاد علی کی بیٹے کے ہمراہ کیٹی پیری کے کنسرٹ میں شرکت

امریکہ: پاکستان میوزک انڈسٹری کے نامور گلوکار سجاد علی نے اپنے بیٹے کی خواہش پر امریکی گلوکارہ کیٹی پیری کے کنسرٹ میں شرکت کی ہے۔

گلوکار کے بیٹے خوبی علی نے سوشل میڈیا پر کنسرٹ کی ویڈیوز اور تصاویر شیئر کرتے ہوئے مداحوں کو بتایا کہ وہ اپنے والد کو کیٹی پیری کے کنسرٹ میں لے کر گئے ہیں۔

ویڈیو میں سجاد علی اور ان کے بیٹے کو امریکی گلوکارہ کے گانوں سے لطف اندوز ہوتے دیکھا جا سکتا ہے۔

مذکورہ ویڈیو سوشل میڈیا پر خوب وائرل ہو رہی ہے جبکہ ساتھی فنکاروں اور مداحوں کی جانب سے ویڈیو میں سجاف علی کے مزاحیہ انداز پر خوب تبصرے بھی کئے جارہے ہیں۔

یاد رہے کہ سجاد علی پاکستان کے نامور گلوکار ہیں اور ان کے نقشِ قدم پر چلتے ہوئے ان کے بیٹے نے بھی گائیکی کی دنیا میں قدم رکھا ہے۔

Comments

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *