اسلام آباد: پاکستان کے لیے آئی ایم ایف کے مشن چیف ناتھن پورٹر کا کہنا ہے کہ آئی ایم ایف بورڈ کے اجلاس کے لیے پاکستانی حکام سے رابطے میں ہیں۔
اپنے بیان میں ناتھن پورٹر کا کہنا ہے کہ پاکستانی حکام سے بات چیت میں مالی سال دو ہزار چوبیس کے بجٹ پر توجہ مرکوز کی جائے گی، آئی ایم ایف بورڈ کے اجلاس کے لیے پاکستانی حکام کے ساتھ رابطے میں ہیں۔

Leave a Reply