Deprecated: Creation of dynamic property EPS_Redirects_Plugin::$settings is deprecated in /home2/sangemee/public_html/wp-content/plugins/eps-301-redirects/plugin.php on line 55

Warning: Cannot modify header information - headers already sent by (output started at /home2/sangemee/public_html/wp-content/plugins/eps-301-redirects/plugin.php:55) in /home2/sangemee/public_html/wp-content/themes/twentytwentyfive/functions.php on line 296
’’تیری میری کہانیاں‘‘ میں مہوش اور وہاج کی جوڑی بھی دیکھنے کو ملے گی – Sange Meel News: Latest news, breaking news, Pakistan

’’تیری میری کہانیاں‘‘ میں مہوش اور وہاج کی جوڑی بھی دیکھنے کو ملے گی

کراچی: فلم ’’تیری میری کہانیاں‘‘ اس عید الاضحیٰ پر سینما گھروں میں ریلیز ہوگی جس کی کاسٹ میں کئی بڑے ستارے شامل ہیں۔

’تیری میری کہانیاں‘ پاکستانی سینما میں پیش کی جانے والی سب سے بڑی اسٹارکاسٹ پر مبنی فلم ہے جو تین نامور ہدایت کاروں کی جانب سے پیش کی جارہی ہے جن میں نبیل قریشی، ندیم بیگ اور مرینہ خان شامل ہیں، فلم کی کہانی نامور لکھاریوں نے ترتیب دی ہے جن میں خلیل الرحمٰن قمر، واسع چوہدری، علی عباس نقوی اور باسط نقوی شامل ہیں۔

خلیل الرحمان قمر نے حال ہی میں انکشاف کیا تھا کہ وہاج علی نے ان سے یہ کردار کرنے کو کہا اور وہ یہ جاننے کے لیے اس پروجیکٹ کو دیکھیں گے کہ آیا وہاج نے اچھا کام کیا ہے یا نہیں۔

Comments

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *