اسلام آباد: پی ٹی آئی رہنما شہریار آفریدی کی عدالتی حکم کے باوجود دوبارہ گرفتاری پر آئی جی اسلام آباد کو نوٹس جاری کردیا گیا۔
شہریار آفریدی کی رہائی کے بعد گرفتاری پر توہینِ عدالت کی درخواست پر سماعت اسلام آباد ہائی کورٹ میں ہوئی، جس میں وکیل شہر افضل مروت نے دلائل میں کہا کہ عدالتی حکم کے باوجود شہریار آفریدی کی دوبارہ گرفتاری کی گئی اور کسی عدالت میں پیش نہیں کیا گیا۔

Leave a Reply