Deprecated: Creation of dynamic property EPS_Redirects_Plugin::$settings is deprecated in /home2/sangemee/public_html/wp-content/plugins/eps-301-redirects/plugin.php on line 55

Warning: Cannot modify header information - headers already sent by (output started at /home2/sangemee/public_html/wp-content/plugins/eps-301-redirects/plugin.php:55) in /home2/sangemee/public_html/wp-content/themes/twentytwentyfive/functions.php on line 296
میانوالی ایکسپریس ٹرین پٹری سے اتر گئی، متعدد افراد زخمی – Sange Meel News: Latest news, breaking news, Pakistan

میانوالی ایکسپریس ٹرین پٹری سے اتر گئی، متعدد افراد زخمی

لاہور سے میانوالی جانے والی ٹرین میانوالی ایکسپریس چک جھمرہ کے قریب پٹری سے اتر گئی۔

ریلوے حکام کے مطابق ٹرین کی ایک بوگی پٹری سے اتر کر الٹ گئی جس کے باعث متعدد افراد زخمی ہوئے، ریسکیو 1122 نے مسافروں کو طبی امداد دی۔

ٹرین کی متاثرہ بوگی کو الگ کرکے مسافروں کو دوسری کوچز میں بیٹھا کر ٹرین کو روانہ کر دیا گیا۔
میانوالی ایکسپریس ٹرین لاہور سے براستہ کندیاں جنکشن، میانوالی، داؤد خیل جنکشن اور ماڑی انڈس تک جاتی ہے۔

Comments

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *