Deprecated: Creation of dynamic property EPS_Redirects_Plugin::$settings is deprecated in /home2/sangemee/public_html/wp-content/plugins/eps-301-redirects/plugin.php on line 55

Warning: Cannot modify header information - headers already sent by (output started at /home2/sangemee/public_html/wp-content/plugins/eps-301-redirects/plugin.php:55) in /home2/sangemee/public_html/wp-content/themes/twentytwentyfive/functions.php on line 296
دیامیر پانی و بجلی کے شعبہ ایمرجنسی ورکس میں بڑی بے ضابطگیوں کا انکشاف – Sange Meel News: Latest news, breaking news, Pakistan

دیامیر پانی و بجلی کے شعبہ ایمرجنسی ورکس میں بڑی بے ضابطگیوں کا انکشاف

اسلام آباد: چیف سیکریٹری گلگت بلتستان نے دیامیر پانی و بجلی کے شعبہ ایمرجنسی ورکس میں بے ضابطگیوں کے انکشاف پر انکوائری کا حکم دےدیا۔

ذرائع کے مطابق کمشنر دیامیر نے ایمرجنسی ورکس میں بے ضابطگیوں کی نشاندھی کی تھی۔ ابتدائی تحقیقات میں کام مکمل ہونے کے سرٹیفکیٹس ڈاکومینٹیشن اور تصدیق کے بغیر جاری ہونے کا انکشاف کیا گیا تھا۔

ذرائع نے بتایا کہ چیف سیکرٹری گلگت بلتستان نے معاملے کی انکوائری کا حکم دیدیا۔ انہوں نے کہا کہ یقینی بنایا جائے کہ ایمرجنسی ورکس کے نام پر عوامی پیسے کا غلط استعمال نا ہو۔

Comments

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *