Deprecated: Creation of dynamic property EPS_Redirects_Plugin::$settings is deprecated in /home2/sangemee/public_html/wp-content/plugins/eps-301-redirects/plugin.php on line 55

Warning: Cannot modify header information - headers already sent by (output started at /home2/sangemee/public_html/wp-content/plugins/eps-301-redirects/plugin.php:55) in /home2/sangemee/public_html/wp-content/themes/twentytwentyfive/functions.php on line 296
سپریم کورٹ ریویو آف ججمنٹس اینڈ آرڈر قانون کو چیلنج کردیا گیا – Sange Meel News: Latest news, breaking news, Pakistan

سپریم کورٹ ریویو آف ججمنٹس اینڈ آرڈر قانون کو چیلنج کردیا گیا

اسلام آباد: سپریم کورٹ ریویو آف ججمنٹس اینڈ آرڈر قانون کے خلاف سپریم کورٹ میں درخواست دائر کردی گئی۔

ایڈووکیٹ ریاض حنیف راہی کی جانب سے اس قانون کو چیلنج کیا گیا ہے، ان کی جانب سے دائر درخواست میں موقف اختیار کیا گیا ہے کہ نئے قانون کو کالعدم قرار دیا جائے۔

آئینی درخواست میں وفاق، وزارت پارلیمانی امور اور وزارت قانون کو فریق بنایا گیا ہے اور کہا گیا ہے کہ سپریم کورٹ ریویو آف ججمنٹس اینڈ آرڑرز قانون آئین سے متصادم ہے، پارلیمنٹ عمومی قانون سازی سے نظر ثانی کا دائرہ اختیار نہیں بڑھا سکتی۔

Comments

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *