Deprecated: Creation of dynamic property EPS_Redirects_Plugin::$settings is deprecated in /home2/sangemee/public_html/wp-content/plugins/eps-301-redirects/plugin.php on line 55

Warning: Cannot modify header information - headers already sent by (output started at /home2/sangemee/public_html/wp-content/plugins/eps-301-redirects/plugin.php:55) in /home2/sangemee/public_html/wp-content/themes/twentytwentyfive/functions.php on line 296
اداکار وہاج علی کے سوشل میڈیا پر3 ملین فالوورز، بھارتی مداح خوش – Sange Meel News: Latest news, breaking news, Pakistan

اداکار وہاج علی کے سوشل میڈیا پر3 ملین فالوورز، بھارتی مداح خوش

کراچی: اداکار وہاج علی کے مداح صرف پاکستان میں ہی نہیں بلکہ بھارت میں بھی موجود ہیں۔

ڈرامہ سیریل ’ تیرے بن‘ میں مرتسم کے کردار پر تعریفیں اور تنقید سمیٹنے والے وہاج علی کے سوشل میڈیا پر فالوورز کی تعداد 30 لاکھ تک جا پہنچی ہے۔ دلچسپ بات یہ ہے کہ وہاج کے فالوورز کی تعداد میں اضافے کا جشن ان بھارتی فینز نے منایا۔

اداکار نے اپنے اکاؤنٹ پر اپنی تصاویر اٹھائے بھارتی بچوں کی پکچرز شئیر کرتے ہوئے ان کا شکریہ ادا کیا ۔ وہاج علی نے بھارتی فینز کے لیے اپنے پیغام میں کہا کہ یہ حوصلہ افزائی کا خوبصورت انداز ہے۔ پاکستان سے بھارت شکریہ کے طور پرکوئی تحفہ تو نہیں بھیج سکتا تاہم آپ سب کے لیے نیک خواہشات کا اظہار کرتا ہوں۔

Comments

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *