Deprecated: Creation of dynamic property EPS_Redirects_Plugin::$settings is deprecated in /home2/sangemee/public_html/wp-content/plugins/eps-301-redirects/plugin.php on line 55

Warning: Cannot modify header information - headers already sent by (output started at /home2/sangemee/public_html/wp-content/plugins/eps-301-redirects/plugin.php:55) in /home2/sangemee/public_html/wp-content/themes/twentytwentyfive/functions.php on line 296
سپریم کورٹ ریویو آف ججمنٹس کیخلاف دائر درخواستیں کل سماعت کیلئے مقرر – Sange Meel News: Latest news, breaking news, Pakistan

سپریم کورٹ ریویو آف ججمنٹس کیخلاف دائر درخواستیں کل سماعت کیلئے مقرر

اسلام آباد: سپریم کورٹ ریویو آف ججمنٹس کے خلاف دائر درخواستیں سماعت کیلئے مقرر کردی گئیں۔

چیف جسٹس پاکستان کی سربراہی میں تین رکنی بینچ کل دن ساڑھے گیارہ بجے سماعت کرے گا، جسٹس اعجاز الاحسن اور جسٹس منیب اختر بھی بینچ میں شامل ہوں گے۔

سپریم کورٹ اس سے پہلے پریکٹس اینڈ پروسیجر ایکٹ پر حکم امتناعی دے چکی ہے، درخواست گزاروں نے عدالت سے سپریم کورٹ ججمنٹس ریویو ایکٹ کو کالعدم قرار دینے کی استدعا کر رکھی ہے۔
درخواست گزاروں کا کہنا ہے کہ سپریم کورٹ ریویو آف ججمنٹس اینڈ آرڑرز قانون آئین سے متصادم ہے، پارلیمنٹ عمومی قانون سازی سے نظر ثانی کا دائرہ اختیار نہیں بڑھا سکتی۔

Comments

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *