Deprecated: Creation of dynamic property EPS_Redirects_Plugin::$settings is deprecated in /home2/sangemee/public_html/wp-content/plugins/eps-301-redirects/plugin.php on line 55

Warning: Cannot modify header information - headers already sent by (output started at /home2/sangemee/public_html/wp-content/plugins/eps-301-redirects/plugin.php:55) in /home2/sangemee/public_html/wp-content/themes/twentytwentyfive/functions.php on line 296
اوگرا نے آر ایل این جی کی قیمت کا تعین کر دیا – Sange Meel News: Latest news, breaking news, Pakistan

اوگرا نے آر ایل این جی کی قیمت کا تعین کر دیا

کراچی: آئل اینڈ گیس ریگولیٹری اتھارٹی (اوگرا) نے وفاقی حکومت کی پالیسی گائیڈ لائنز کے مطابق سوئی کمپنیوں کے لیے ری گیسفائیڈ لیکوئڈ نیچرل گیس (آر ایل این جی) کی قیمتوں کا تعین کردیا ہے۔

قیمتوں کا اطلاق یکم جون 2023 سے ہوگا، ترجمان اوگرا عمران غزنوی کے مطابق اوگرا نے مئی 2023 کی قیمتوں کے مقابلے میں جون 2023 کے مہینے میں ایس این جی پی ایل نے ٹرانسمیشن میں 5.07فیصد اور ڈسٹری بیوشن میں 5.09فیصد، ایس ایس جی سی ایل نے ٹرانسمیشن میں 5.22فیصد اور ڈسٹری بیوشن میں 5.23فیصد کمی کی ہے۔

ایس این جی پی ایل ٹرانسمیشن کی رقم کے لحاظ سے مجموعی طور پر -0.6307 سینٹ اور ڈسٹری بیوشن -0.6816 سینٹ، ایس ایس جی سی ٹرانسمیشن کے لئے 0.6269 سینٹ اور ڈسٹری بیوشن کے لئے -0.714 سینٹ کی کمی واقع ہوئی ہے۔

Comments

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *