کراچی: سندھ حکومت صوبائی محصولات اور نان ٹیکس آمدن میں ایک فیصد بھی اضافہ نہ کرسکی۔
بجٹ دستاویزات کے مطابق جاری اخراجات کا کل تخمینہ 136ارب 25کروڑ62لاکھ روپے آمدن کا کل تخمینہ 2209ارب 78کروڑ روپے لگایا گیا، صوبائی محصولات کا ہدف 202ارب 90کروڑ روپے مقرر، خدمات پر صوبائی سیلز ٹیکس کی مد میں 235ارب روپے وصول کیے جائیں گے۔
صوبہ کی نان ٹیکس آمدن کا تخمینہ 32ارب روپے، سندھ کی ٹیکس اور نان ٹیکس مجموعی آمدن کا تخمینہ 469ارب 90کروڑ روپے وصول کریگی۔

Leave a Reply