Deprecated: Creation of dynamic property EPS_Redirects_Plugin::$settings is deprecated in /home2/sangemee/public_html/wp-content/plugins/eps-301-redirects/plugin.php on line 55

Warning: Cannot modify header information - headers already sent by (output started at /home2/sangemee/public_html/wp-content/plugins/eps-301-redirects/plugin.php:55) in /home2/sangemee/public_html/wp-content/themes/twentytwentyfive/functions.php on line 296
حکومت کا تحریک لبیک پاکستان سے مذاکرات کا فیصلہ – Sange Meel News: Latest news, breaking news, Pakistan

حکومت کا تحریک لبیک پاکستان سے مذاکرات کا فیصلہ

اسلام آباد: حکومت نے تحریک لبیک پاکستان سے مذاکرات کا فیصلہ کرلیا، وزیر داخلہ کی سربراہی میں کمیٹی ٹی ایل پی کے وفد سے بات چیت کرے گی۔

حکومتی ذرائع کا کہنا ہے کہ وزیراعظم نے ٹی ایل پی کے جائز مطالبات کو سننے کی ہدایت کی ہے، ٹی ایل پی کی قیادت میں کراچی سے اسلام آباد تک پاکستان بچاوٴ لانگ مارچ تین ہفتوں سے جاری ہے جو لاہور سے ہوتا ہوا گوجرانولہ پہنچ چکا ہے۔

وزیر داخلہ رانا ثناء اللہ کی سربراہی میں حکومتی کمیٹی تحریک لبیک پاکستان کی قیادت سے مل کر ان کے مطالبات کے حوالے سے بات چیت کرتے ہوئے مذاکرات کے ذریعے لانگ مارچ کو وفاقی دارالحکومت تک آنے سے روکنے کی کوشش کرے گی۔

Comments

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *