لاہور: تحریک اںصاف کے سابق رکن عبدالعلیم خان کو استحکام پاکستان پارٹی (آئی پی پی) کا صدر مقرر کر دیا گیا۔
استحکام پاکستان پارٹی کے بانی سربراہ جہانگیر خان ترین نے ٹویٹ کیا کہ مجھے عبدالعلیم خان کو استحکم پاکستان پارٹی کا صدر بنانے کا اعلان کرتے ہوئے خوشی ہو رہی ہے۔
جہانگیر ترین نے کہا کہ عون چوہدری ایڈیشنل سیکریٹری جنرل، پارٹی کے ترجمان اور پیٹرن اِن چیف بھی ہوں گے۔ عامر محمود کیانی پارٹی کے سیکریٹری جنرل مقرر کیے گئے۔

Leave a Reply